دور حاضر کے رائج ملا حق گو علماء کو کیسے دباتے هیں
"
جب بھی اپنے جھوٹے مقام و موقعیت کو کسی شخص کے توسط کسی یا کسی کے افکار کی وجه سے خطر ے میں دیکھتے هیں تو تهدید و ارعاب، تکفیر و تفسیق، شخصیت کو مسخ کر کے ، اتهام بے دینی، و اتهام تفرقهانگیزی واختلافپراکنی، تحقیر و توهین کر کے اس کو دبانے کی كوشش کرتے هیں تاکه لوگوں کی نظر میں اس شخص کو گرائے اور اس کے چهره کو ناپسندیدگی و منفور کا نشان لگاتے هیں ,اور اس طريقه سے یه اس شخصیت کے نفوذ کلام کو بے تاثیر کرتے هیں,اور عوام کے احساسات جذبات و عواطف کو اس شخص کے خلاف بڑھکاتے هیں,.
"
آیت الله استاد عزیزالله علی زاده مالستانی افغانی
افغان حق گو عالم مجتھد
No comments:
Post a Comment